جمشید دستی نے نشست چھوڑ کر بے وفائی کی، اس لئے پتھراﺅ کیا: حملہ آور

Aug 21, 2013

مظفرگڑھ (آن لائن) جمشید دستی حملہ کیس میں حملہ کرنے والے افراد نے میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے جمشیددستی پر پتھراﺅ اس لئے کیا کہ اس نے حلقہ کے تمام افراد سے بے وفائی کی، ہمیں دھوکہ دیا اور حلقہ پی پی 177 کی نشست چھوڑ دی۔ 

مزیدخبریں