اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکی جریدے نیوزویک کا کہنا ہے 15 اگست کی رات تقریباً چھ گھنٹے تک اپنی بیوی اور دو بچوں کے ہمراہ میڈیا کی کوریج وصول کرنیوالے سکندر کے واقعہ پر میڈیا کے اکثر اینکر اس واقعہ کو ملک کو یرغمال بنانے کے مترادف قرار دیکر لوگوں کو بیوقوف بناتے رہے جبکہ دیگر اینکرز اس واقعہ کو چودھری نثار علی خان کی ناکامی قرار دیتے رہے جو دارالحکومت کی سب سے اہم شاہراہ کی سکیورٹی میں بھی ناکام رہے۔
اسلام آباد واقعہ: ”ملک یرغمال بنا لیا گیا“ میڈیا بیوقوف بناتا رہا: نیوز ویک
Aug 21, 2013