بلدیاتی بل میں ٹیکنوکریٹس کی سیٹوں میں انجینئرز کو بھی شامل کیا جائے: امیر ضمیر خان

لاہور (نیوز رپورٹر) ٰئی ای پی (اینٹی ٹیوشن آف انجینئر پاکستان) کے سیکرٹری انجینئر امیر ضمیر خاں نے مطالبہ کیا ہے کہ ٹیکنو کریٹس سیٹوں میں صحافی‘ وکیل اور سکالرز شامل ہیں انجینئر کو بھی شامل کیا جائے۔

ای پیپر دی نیشن