کیانی نے بے نظیر کے قتل میں طالبان کے ملوث ہونے کے دعوے پر شکوک ظاہر کئے تھے، ہیرالڈ ومونوز کا کتاب میں دعویٰ

اسلام آباد (آن لائن) پاک فوج کے سربراہ جنرل کیانی نے سابق صدر پرویز مشرف کے حکومت کے ان دعوئوں پر شکوک کا اظہار کیا کہ محترمہ بے نظیر بھٹو کو طالبان نے قتل کیا تھا ۔ یہ بات بے نظیر بھٹو  قتل کی تفتیش کرنیوالے پینل کے سربراہ ہیرالڈو مونوز نے اپنی نئی کتاب ’’ گینٹگ اوے ود مرڈر‘‘ میں کہی ہے۔ انہوں نے لکھا ہے کہ جنرل کیانی  نے تحریک طالبان پاکستان کے مقتول سربراہ بیت اللہ محسود کی جانب سے بے نظیر بھٹو کے قتل پر حیرانی کا اظہار کیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...