’’مشرف نے میری والدہ سے کہا آپکی سکیورٹی میرے ساتھ بہتر تعلقات سے مشروط ہوگی‘‘: آصفہ

اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) آصفہ  بھٹو زرداری  نے ٹوئٹر پر دئیے گئے  اپنے  پیغام میں کہا ہے کہ پرویز مشرف  نے میری والدہ بے نظیر بھٹو کو  کہا  تھا کہ آپ  کی سکیورٹی  کا انحصار میرے  ساتھ بہتر تعلقات سے مشروط  ہو گا۔  واضح رہے کہ عدالت نے بے نظیر  قتل کیس میں مشرف سمیت  سات افراد پر فرد جرم عائد کر دی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...