ای او بی آئی کو بیچی گئی ڈی ایچ اے کی 150کنال اراضی سی ڈی اے کی ملکیت تھی

Aug 21, 2013

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ای او بی آئی کو بیچی گئی 150 کنال زمین سی ڈی اے کی ملکیت تھی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ای او بی آئی سکینڈل میں ایف آئی اے کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق ڈی ایچ اے کی بیچی گئی 321 کنال زمین میں سے 150 کنال سی ڈی اے کی ملکیت تھی۔ 

مزیدخبریں