برسلز (ای پی پی) مینز یورو ہاکی چیمپئن شپ میں پول ای میچ میں ہالینڈ نی انگلینڈ، میزبان بیلجیئم نی جمہوریہ چیک، جرمنی نی سپین کوشکست دیدی۔ آئرلینڈ اور پولینڈ کی درمیان میچ 2-2 گول سی برابر رہا۔
یورو ہاکی چیمپئن شپ، ہالینڈ، بیلجیئم اور جرمنی نے حریف ٹیموں کو ہرا دیا
Aug 21, 2013