کھیل کا فروغ، بین الاقوامی ٹینس کھلاڑیوں کو پاکستان بلانے کا فیصلہ

Aug 21, 2013

لاہور (سپورٹس رپورٹر) ٹینس کی کھیل کی احیائی نو کی لئی بین الاقوامی کھلاڑیوں کو پاکستان بلانی کا فیصلہ ، صوبائی حکومت نی انٹرنیشنل فیڈریشنوں سی رابطی کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کی مطابق پنجاب کی وزارت کھیل نی اس ضمن میں ابتدائی ہوم ورک مکمل کر لیا گیا۔ وزیر اعظم کی ہدایت پر صوبائی حکومت نی بین الاقوامی کھیلوں کی دوبارہ اجرا کی لئی کام شروع کر دیا ہی اس سلسلہ میں انٹرنیشنل فیڈریشنز سی رابطوں کا آغاز کردیا گیا ہی ۔کھیلوں کی ترقی کی لئی صوبائی بجٹ میں فنڈز مختص کئی جانی کی بعد نشترپارک سپورٹس کمپلیکس میں ٹینس سٹیڈیم کا تعمیراتی کام دوبارہ شروع ہوگیا۔ عالمی معیار کی ٹینس سٹیڈیم کا افتتاح ستمبر کی دوسری ہفتی میں کیا جائیگا۔ پنجاب حکومت کی جانب سی نشترپارک میں ٹینس سٹیڈیم کیلئی صوبائی بجٹ میں تین کروڑ پچاس لاکھ چار ہزارروپی مختص کئی گئی ہیں۔ٹینس سٹیڈیم کی تعمیر کا کام تیزی سی جاری ہی۔ ذرائع کی مطابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اس بین الاقومی معیار کی سٹیڈیم کا افتتاح کرینگی۔ ٹینس سٹیڈیم میں انٹرنیشنل معیار کی کورٹس بنائی جائیں گی جس میں ہارڈ اور گراسی کورٹ شامل ہیں جبکہ سٹیڈیم کی باہر بھی پریکٹس کیلئی چار کورٹس تعمیر کئی جائیں گی جن میں ملکی اور غیرملکی کوچز نئی کھلاڑیوں کو تربیت دیں گی۔

مزیدخبریں