لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) یوتھ اولمپک گیمز میں پاکستان ہاکی ٹیم کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے، مسلسل تیسرے میچ میں زیمبیا کو 9-2 سے شکست دیدی۔
یوتھ اولمپکس ہاکی : پاکستان نے زمبیا کو شکست دے کر تیسری کامیابی حاصل کر لی
Aug 21, 2014