لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) پی سی بی بورڈ آف ڈائریکٹرز نے ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی سمیت، ہر سطح پر میرٹ کو یقینی بنانے ‘ کرپشن اور میچ فکسنگ کے خاتمے پر زور دیا گیا ہے۔ اس بات کا فیصلہ نو منتخب چیئرمین شہریار خان کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا۔