3 روز گزر گئے، تحریک انصاف کے کسی رکن اسمبلی کا استعفیٰ سپیکر کو موصول نہ ہوا

اسلام آباد(آئی این پی) تحریک انصاف کی جانب سے قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کے اعلان کے تیسرے دن بدھ کو شام تک سپیکر سیکرٹریٹ کو پی ٹی آئی کے کسی رکن کا استعفیٰ موصول نہیں ہوا تھا۔ واضح رہے کہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے دو روز قبل کشمیر ہائی وے پر اپنے دھرنے کے دوران قومی اسمبلی اور تین صوبائی اسمبلیوں سے استعفے دینے کا اعلان کیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...