بہاولپور (نامہ نگار) ہسپتال سے نومولود بچی اغوا کر لی گئی۔ تحصیل احمد پور شرقیہ کے عبدالجلیل اپنی بیوی کو مقامی پرائیویٹ ہسپتال میں داخل کرایا جس نے بچی کو جنم دیا جو بعدازاں مبینہ طور پر ہسپتال سے اغوا ہو گئی۔ اس موقع پر عبدالجلیل اور اسکے بیوی نے شدید احتجاج کیا۔ پولیس نے پرائیویٹ ہسپتال کے عملے کے تین افراد پر مقدمہ درج کر لیا۔
نومولود بچی/ اغوا