مکرمی! میرا چھوٹا بھائی بری طرح نشے کی لت میں مبتلا ہے ڈاکٹر حضرات مہنگا اور طویل علاج بتاتے ہیں۔ جو ہم سفید پوش غریب لوگوں کے بس سے باہر ہے اہل ثروت اور مخیر حضرات سے اپیل ہے کہ بھائی کے علاج میں میری مدد کریں اور اس کا علاج کرا دیں۔ (رابطہ نمبر: 03334558795 ، HBL A/C NO. 12527900465603 )
بھائی کے علاج کی اپیل
Aug 21, 2015