ایل این جی درآمد‘ قطر کا وفد آئندہ ہفتے اسلام آباد کا دورہ کریگا

اسلام آباد(صباح نیوز) ایل این جی کی درآمد کو حتمی شکل دینے کے لیے قطر کا وفد آئندہ ہفتے اسلام آباد کا دورہ کرے گا۔ معاہدے کے تحت پاکستان پندرہ سال کے لیے یومیہ بیس سے چالیس کروڑ کیوبک فیٹ ایل این جی حاصل کرے گا۔سرکاری ذرائع کے مطابق یومیہ دوہزار ملین کیوبک فیٹ گیس کی قلت کا سامنا ہے، آئندہ موسم سرما میں گیس کی طلب کے اضافے کے پیش نظر حکومت کے لیے ایل این جی کی درآمد کے منصوبے کو حتمی شکل دینا ضروری ہوگیا ہے۔
وفد

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...