”زہریلی گیسوں کے اخراج میں کتنی کمی کی“ یورپی یونین نے بھارت سے جواب مانگ لیا

Aug 21, 2015

برسلز (نوائے وقت رپورٹ) یورپی یونین نے بھارت سے جواب مانگ لیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق یورپی یونین نے سوال کیا ہے کہ بھارت نے زہریلی گیسوں کے اخراج میں کتنی کمی ہے؟ ہدف کے مطابق بھارت نے گیس اخراج میں کتنی کمی کے اقدامات کئے۔ گیسوں کے اخراج کی رپورٹ اس سال اقوام متحدہ کے اجلاس میں پیش کی جائے۔

مزیدخبریں