تونسہ میں اقلیتی برادری سےتعلق رکھنے والا شخص قتل

لاہور (اے ایف پی) تونسہ میں موٹرسائیکل سواروں نے فارمیسی چلانے والے اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق دو موٹرسائیکلوں پر آنے والے 4 افراد نے دوائیوں کی دکان میں اکرام اللہ کو گولیوں کا نشانہ بنایا۔ اکرام اللہ موقع پر ہی چل بسا اور ملزم فرار ہو گئے۔ مقامی پولیس افسر نے کہا حملہ آوروں کی تلاش جاری ہے۔ اقلیتی برادری کے مقامی رہنما نے واقعہ کی مذمت کی ہے۔
اقلیتی برادری/ قتل

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...