امریکی ریاست میسوری میں پولیس فائرنگ سے سیاہ فام نوجوان ہلاک، مظاہرے،9 گرفتار

Aug 21, 2015

شکاگو (اے ایف پی) امریکی ریاست میسوری کے شہر ایس ٹی لوئس میں پولیس نے فائرنگ کرکے 18 سالہ نوجوان قتل کر دیا۔ واقعہ کیخلاف ہنگامے پھوٹ پڑے۔ ایک کار جلا دی، بوتلیں اور پتھر اہلکاروں پر پھینکے گئے۔ 9 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس نے مظاہرین پر آنسوگیس کے شیل پھینکے۔ پولیس کا م¶قف ہے ملزم نے گن تان لی تو گولی مارنی پڑی۔ ایک اخبار کے مطابق مرنے والا سیاہ فام تھا۔

مزیدخبریں