نئی دہلی (آئی این پی)مقبوضہ کشمیر کے سابق کٹھ پتلی وزیر اعلی عمر عبداللہ کی سربراہی میں اپوزیشن جماعتوں کے وفد نے نئی دہلی میں بھارتی صدر پرناب مکھرجی سے ملاقات کرکے مقبوضہ کشمیر میں جاری ظلم وستم رکوانے کیلئے کردار ادا کرنے کا مطالبہ کردیا۔
عمر عبداللہ کی قیادت میں اپوزیشن وفد کی مکھرجی سے ملاقات، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر کردار ادا کرنے کا مطالبہ
Aug 21, 2016