کاہنہ (نامہ نگار ) مسلم لیگ ن کے رہنما ء راوءشہاب الدین نے کہا ہے کہ ملکی معیشت درست سمت جا رہی ہے اس پر کسی کو سیاست نہیں کرنی چاہیے اپوزیشن جماعتوں کی سیاست صرف ذاتیات کی سیاست رہ گئی ہے غیروں کے ایجنٹ ایک مرتبہ پھر ملکی ترقی کی راہ میں رکاوٹ بننے کی کوشش کے لئے متحرک ہو گئے ہیں لیکن عوام بار بار ان کے دھوکے میں نہیں آئیں گے۔
ملکی معیشت درست سمت جارہی ہے: راﺅ شہباب الدین
Aug 21, 2016