راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)انسٹےٹےوٹ آف ےورولوجی کی عمارت پانچ سال کا عرصہ گذرنے کے باوجود مکمل نہ ہوسکی 400 بےڈ کے اس ہسپتال کا سنگ بنےاد ستمبر2012 ءمےں رکھا گےا تھا ہسپتال کے تعمےراتی منصوبے مےں تاخےر ہونے سے دو ارب روپے کی اےکس کلےشن کا خدشہ ظاہر کےا گےا ہے جبکہ اس منصوبے کی تکمےل نومبر 2017 ءمےں ہونے کا ٹارگٹ رکھا گےا تھا اس ہسپتال کی تعمےر سے گردے کے مرےضوں کے موثر اور سستے علاج کی سہولتےں ملےں گی ذرائع کا کہنا ہے کہ اس ہسپتال کو آپرےشنل کرنے مےں مزےد اےک سال کا عرصہ درکار ہوگا ۔