کوئٹہ (این این آئی) اتوار کے روز 140 پاکستانی جو ایران کے راستے یورپ جانا چاہتے تھے دالبندین میں پاک ایران بارڈر پر ایرانی سکیورٹی فورس نے گرفتار کرکے مقامی انتظامیہ کے حوالے کر دیا‘ گرفتار ہونے والے افراد کا تعلق پاکستان کے مختلف علاقوں سے بتایا جاتا ہے۔