کوئٹہ (این این آئی) اتوار کے روز 140 پاکستانی جو ایران کے راستے یورپ جانا چاہتے تھے دالبندین میں پاک ایران بارڈر پر ایرانی سکیورٹی فورس نے گرفتار کرکے مقامی انتظامیہ کے حوالے کر دیا‘ گرفتار ہونے والے افراد کا تعلق پاکستان کے مختلف علاقوں سے بتایا جاتا ہے۔
کوئٹہ: ایران کے راستے یورپ جانے والے 140 پاکستانی گرفتار
Aug 21, 2017