کاہنہ (نامہ نگار) ٹریفک سیکٹر انچارج کاہنہ انسپکٹر محمد اسلم نے بتایا کہ چیف ٹریفک آفیسر لاہور رائے اعجاز احمد کے حکم پر فیروزپور روڈ پر تجاوزات قائم کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں جس میں بڑی حد تک کامیاب ملی ہے۔ ستر سے زائد دکانداروں کے خلاف مقدمہ درج کرائے ہیں۔