لاہور(پ ر) مسلم لیگ ن لائیرز ونگ پنجاب کے سابق سینئر نائب صدر و سابق ڈپٹی اٹارنی جنرل آف پاکستان شیخ انوارالحق نے کہا ہے کہ درخت ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ درخت لگاناصدقہ جاریہ ہے،مون سون شجرکاری مہم میں ہر شخص کو اپنے حصہ کا پودا ضرور لگانا چاہیئے۔ اس عمل سے ثواب کمانے کے ساتھ ساتھ شہر کو بھی صاف ستھرا رکھنے میں مدد ملتی ہیں۔
درخت لگانا صدقہ جاریہ، ہر شخص حصے کا پودا لگائے: شیخ انوارالحق
Aug 21, 2017