نئی دہلی: ائرپورٹ کے قریب مشتبہ ڈرون سے کھلبلی، پروازیں تعطل کا شکار، تفتیش جاری

Aug 21, 2017

نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں ائرپورٹ کے قریب مشتبہ ڈرون کی موجودگی سے کھلبلی پیدا ہو گئی، بھارتی میڈیا کے مطابق مشتبہ ڈرون کی موجودگی کے باعث پروازیں تعطل کا شکار ہو گئیں، ائر پورٹ آنے والی پروازوں کا رخ موڑ دیا گیا، پولیس واقعہ کی تفتیش کر رہی ہے۔

مزیدخبریں