اسے صبحِ ازَل انکار کی جرا¿ت ہوئی کیونکر

اسے صبحِ ازَل انکار کی جرا¿ت ہوئی کیونکر
مجھے معلوم کیا‘ وہ رازداں تیرا ہے یا میرا؟
محمد بھی ترا‘ جبریل بھی‘ قرآن بھی تیرا
مگر یہ حرفِ شیریں ترجماں تیرا ہے یا میرا؟
(بالِ جبریل)

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...