منموہن سنگھ راجیہ سبھا کیلئے راجستھان سے بلامقابلہ منتخب

جئے پور(کے پی آئی)سابق وزیراعظم منموہن سنگھ راجیہ سبھا کیلئے راجستھان سے بلامقابلہ منتخب ہوگئے۔ انھیں ضمنی الیکشن کیلئے نامزدگیوں سے دستبرداری کیلئے قطعی مہلت سہ پہر 3 بجے ختم ہوجانے پر بلامقابلہ منتخب قرار دیا گیا۔ چیف منسٹر اشوک گہلوٹ نے ڈاکٹر سنگھ کو پارلیمنٹ کے ایوان بالا کیلئے ان کے انتخاب پر مبارکباد دی ہے۔

ای پیپر دی نیشن