نابلس(صباح نیوز)قابض اسرائیلی فوجیوں نے متعدد شہریوں کو مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں انکے گھروں سے اغوا کر لیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق الخلیل ، رام اللہ ، اور نابلس کے اضلاع کے مختلف دیہاتوں اور قصبوں سے صہیونی فوج نے 23 فلسطینی شہریوں کو گرفتار کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیلی فوجیوں نے متعدد فلسطینیوں کے گھروں کی تلاشی کے دوران لوٹ مار بھی کی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق الخلیل ، رام اللہ ، اور نابلس کے اضلاع کے مختلف دیہاتوں اور قصبوں سے صہیونی فوج نے 23 فلسطینی شہریوں کو گرفتار کیا۔