امریکہ کو مقبوضہ کشمیرمیں قید اور پابندیوں کی اطلاعات پرانتہائی تشویش

Aug 21, 2019 | 12:06

ویب ڈیسک

امریکہ کے محکمہ خارجہ کے ایک اعلیٰ عہدیدارنے واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہاہے کہ ہم مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے پاکستان اوربھارت کے درمیان براہ راست بات چیت کے خواہاں ہیں۔

مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی صورتحال پرتشویش ظاہر کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ بھارت کو بنیادی آزادی کی بحالی اورصورتحال کومعمول پرلانے کے لئے نظربندافرادکوفوری طورپررہا کردیناچاہیے۔اعلیٰ عہدیدارنے کہاکہ امریکہ کوعلاقے میں قید اور پابندیوں کی اطلاعات پرانتہائی تشویش ہے۔

مزیدخبریں