جب کسی قوم میں آبادی مناسب حدود سے زائد ہو جاتی ہے تو قدرت خودبخود وباء اور قحط کے تازیانوں سے اس کا علاج کرتی ہے۔ بچے اور بوڑھے اجل کا شکار ہو جاتے ہیں۔ جوانوں کی قوت مردمی میں فرق آجاتا ہے اور قحط بالعموم آبادی کی افزائش کو روکتا ہے۔
(ماخوذ از مضمون ’’اقبال کا نظریہ آبادی‘‘)