واشنگٹن(نوائے وقت رپورٹ) امریکی صدر ٹرمپ کے سابق مشیر سٹیو بینن پر فراڈ کاالزام عائد کر کے گرفتار کر لیا گیا۔محکمہ انصاف کے مطابق سٹیو بینن پر امریکہ ، میکسیکو سرحدی دیوار مہم کی فنڈنگ میں خورد برد کرنے کاالزام ہے۔سٹیو بینن فیڈرل کورٹ کی حراست میں ہیں۔