واشنگٹن(نوائے وقت رپورٹ) امریکی صدر ٹرمپ کے سابق مشیر سٹیو بینن پر فراڈ کاالزام عائد کر کے گرفتار کر لیا گیا۔محکمہ انصاف کے مطابق سٹیو بینن پر امریکہ ، میکسیکو سرحدی دیوار مہم کی فنڈنگ میں خورد برد کرنے کاالزام ہے۔سٹیو بینن فیڈرل کورٹ کی حراست میں ہیں۔
امریکی صد رکے سابق مشیر سٹیو بینن فراڈ کے الزام میں گرفتار
Aug 21, 2020