چیئرمین سینیٹ کا سردار اختر مینگل  کو  فون،خیریت دریافت کی

اسلام آباد (آن لائن )چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا سردار اختر مینگل کو ٹیلی فون ، سربراہ بی این پی کی خیریت دریافت کی۔ صادق سنجرانی نے اس موقع پر سردار اختر مینگل کی جلد صحیتابی کے لئے دعا بھی کی ۔بی این پی کے سربراہ سردار اختر مینگل آج کرونا وائرس کا شکار ہو گئے تھے۔

ای پیپر دی نیشن