غیر قانونی بھرتیوں کا ریفرنس: احتساب عدالت نے ڈاکٹر مجاہد کامران سمیت 6 ملزموں کو فرد جرم کیلئے10 ستمبر کو طلب کر لیا 

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) احتساب عدالت نے پنجاب یونیورسٹی میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس ریفرنس کیس میں سابق وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر مجاہد کامران سمیت چھ ملزمان کو فردم جرم کیلئے طلب کر لیا احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے ریفرنس پر سماعت کی ڈاکٹر مجاہد کامران سمیت چھ ملزمان عدالت کے روبرو پیش ہوئے عدالت میں نیب کی جانب سے ملزمان کے خلاف ریفرنس دائر کر دیا گیا ہے ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...