مکمل صحتیابی تک نواز شریف  واپس نہیں آ سکتے، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما رانا ثنا اللہ نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا ہے جب تک میڈکل بورڈ کی جانب سے میاں نواز شریف کو صحت یابی کا سرٹیفکیٹ نہیں مل جاتا وہ پاکستان نہیں آسکتے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا مولانا فضل الرحمان نے خود نواز شریف کے ساتھ رابطہ کیا تھا۔ بعض معاملات پر تحفظات کا اظہار کیا، مسلم لیگ ن نے بعض معاملات پر مولانا فضل الرحمان کو اعتماد میں نہیں لیا جس کو ہم نے تسلیم کیا۔مریم نواز کو پاکستان میں سیاست کی خواہش ہے تو وہ یہاں جیل کا سامنا بھی کررہی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...