کم ریٹ پر طویل مدتی بانڈ جاری  کر دیئے‘ وزارت خزانہ

 اسلام آباد (این این آئی)وزارت خزانہ کے حکام نے کہا ہے کہ حکومت نے کم ریٹ پر طویل مدتی بانڈ جاری کر دیئے، 140 ارب روپے کے بجائے صرف 38 ارب روپے کے بانڈز جاری کئے ، مقامی بانڈز کی مدت 3 سے 20 سال ہے۔،12 ارب کے 15 سالہ بانڈ پر سود کی شرح 9.91 فیصد ہوگی، 10 ارب کے 20 سالہ بانڈ پر 10.42 فیصد سود دیا جائے گا۔ 

ای پیپر دی نیشن