کراچی (نیوز رپورٹر)21 اگست عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے بانی و امیر اول، مجلس احرار اسلام کے صدر، تحریک آزادی کے عظیم ہیرو مولانا سیّد عطائ اللہ شاہ بخاری کا یوم وفات ہے برصغیر پاک و ہند میں فتنہ قادیانیت کے خلاف تحریکی سطح پر کام آپ ہی کی قیادت میں شروع ہوا، لاہور میں پانچ سو علمائ نے آپ کے ہاتھ پر بیعت کی اور محدث العصر علامہ انور شاہ کشمیری نے آپ کو ’’امیر شریعت‘‘ کا لقب دیا۔ پاکستان میں ختم نبوت کی پہلی تحریک 1953ئ کے روح رواں آپ ہی تھے۔ آپ کی قائم کردہ جماعت عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت نے 1974ئ میں قادیانیوں کو غیر
مولانا عطاء اللہ شاہ بخاری تحریک آزادی کے عظیم ہیرو ہیں :مولانا قاضی احسان
Aug 21, 2020