چین اور بھارت نے سرحد سے فوج واپس بلانے کی ضرورت پر اتفاق کیا ہے۔ بھارتی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان طے پانےوالے اتفاق رائے کےتحت ویسٹرن سیکٹر میں لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر مکمل فوجی انخلا کے حوالے سے مخلصانہ طورپر کام جاری رکھا جائے گا۔
چین اوربھارت کاسرحدسےفوج واپس بلانےکی ضرورت پراتفاق
Aug 21, 2020 | 16:50