خاتون کو نوچنے والے کسی نرمی کے مستحق نہیں: اشرف آصف جلالی 

لاہور (خصوصی نامہ نگار) تحریک لبیک یا رسول اللہ کے سربراہ اور تحریک صراط مستقیم کے بانی ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے 14 اگست کو مینارِ پاکستان پر پیش آنے والے واقعہ پر کہاہے کہ ایک خاتون کے کپڑوں اور بدن کو نوچنے والے کسی نرمی کے مستحق نہیں۔یورپ کی تقلید میں بعض عورتوں کی بے حجابی اپنے لیے اور دیگر خواتین کے لیے عدمِ تحفظ کا باعث بن رہی ہے۔ شرعی نقطہ نظر سے نیم عریاں خاتون کا غیر شرعی لباس میں خود لوگوں کو دعوتِ نظارہ دے کر اکھٹا کرنابھی جرم کے زمرے میں آتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن