لاہور(لیڈی رپورٹر) تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی شمسہ علی نے کہاکہ بھارت دراصل جمہوریت کے لبادے میں انتہاپسندریاست ہے۔ کشمیری عوام کے ساتھ ظلم و ستم کسی صورت بھی برداشت نہیں بھارتی مظالم ناقابل برداشت ہیں۔ مسئلہ کشمیرکے حل کیلئے دوسرے ممالک کوبھی کرداراداکرناہوگا۔
بھارت جمہوریت کے لبادے میں انتہاپسندریاست ہے :شمسہ علی
Aug 21, 2021