مری(نامہ نگار خصوصی )تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال مری میں بائیو سیفٹی،ویسٹ مینجمنٹ اور محفوظ انتقال خون پر ورکشاپ کا انعقادتحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال مری میں امریکن سوسائٹی فار کلینیکل پیتھالوجی کے تعاون سے بائیو سیفٹی،ویسٹ مینجمنٹ اور محفوظ انتقال خون کے حوالے سے ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیاجس میں ہسپتال کے ڈاکٹرز،نرسز،پیرا میڈیکل سٹاف،عملہ صفائی اور لیبیا رٹری سٹاف نے حصہ لیا۔