امام حسین ؓ نے دین کی خاطر اپنا سب کچھ قربان کردیا :خالد عباس 

شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت)ہوٹلز اینڈ ریسٹورانز ایسوسی ایشن کے صدر میاں خالد عباس نے کہا ہے کہ حضرت امام حسین ؓ کی شہادت ہمیں باطل قوتوں کے سامنے سینہ سپر ہونے کا درس دیتی ہے ،آپؓ نے اپنا سب کچھ قربان کردیا مگر دین پر کسی بھی قسم کی آنچ نہ آنے دی موجودہ اسلام دشمن قوتوں سے نجات کے لئے ضروری ہے کہ نواسہ رسولؐ کی سوچ و فکر کو عام کیا جائے اور ان پر عمل پیرا ہوکرباطل قوتوں کا قلع قمع کیا جائے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...