لاہور میں خاتون سے بہودگی کے ذمہ داروں کو قرار واقعی سزا دی جائے: یوسف کسیلیہ 

بوریوالا(نامہ نگار)مسلم لیگ ن کے ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری یوسف کسیلیہ نے کہاہے کہ گریٹر اقبال پارک واقعہ میں جس طرح ایک خاتون کے ساتھ بے ہودگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس کے کپڑے پھاڑ ے گئے اس سے ہر پاکستانی غم وغصہ میں ہے اس واقعہ سے شرمندگی ہوئی اس کے ذمہ داروں کو قرار واقعی سزا ملنی چاہیے۔ ‘ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز اپنے آفس میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا

ای پیپر دی نیشن