بوریوالا(نامہ نگار)مسلم لیگ ن کے ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری یوسف کسیلیہ نے کہاہے کہ گریٹر اقبال پارک واقعہ میں جس طرح ایک خاتون کے ساتھ بے ہودگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس کے کپڑے پھاڑ ے گئے اس سے ہر پاکستانی غم وغصہ میں ہے اس واقعہ سے شرمندگی ہوئی اس کے ذمہ داروں کو قرار واقعی سزا ملنی چاہیے۔ ‘ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز اپنے آفس میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا
لاہور میں خاتون سے بہودگی کے ذمہ داروں کو قرار واقعی سزا دی جائے: یوسف کسیلیہ
Aug 21, 2021