مظفرگڑھ میںعاشورہ کے دوران 3308 عزاداروں کوطبی امداد  فراہم کی گئی: ڈاکٹر حسین میاں

 مظفرگڑھ(نامہ نگار)ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر حسین میاں نے محرم الحرام کے موقع پر ریسکیو 1122 مظفرگڑھ کی کارکردگی کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی،ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر کیمطابق ریسکیو 1122 مظفرگڑھ نے یکم محرم الحرام سے دس محرم الحرام تک 3308 عزاداروں کو ابتدائی طبعی امداد فراہم کی اور 79 افراد کو طبعی امداد دیتے ہوئے ہسپتال منتقل کیا۔

ای پیپر دی نیشن