مقبوضہ کشمیر میں ذوالجناح کے جلوس پر بھارتی فوج کی فائرنگ سفاکانہ اقدام‘ کامران یوسف 

Aug 21, 2021

گگو منڈی(نامہ نگار)مقبوضہ کشمیر میں ذوالجناح کے جلوس پر بھارتی فوج کی فائرنگ بزدلانہ اور سفاکانہ اقدام ہے اقوام متحدہ  بھارتی ریاستی دہشت گردی کا نوٹس لے ان خیالات کا  چوہدری کامران یوسف گھمن نے کیا۔ صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں ذوالجناح کے جلوس پر بھارتی فوج کی فائرنگ اور توڑ پھوڑ انتہائی بذدلانہ اور سفاکانہ اقدام ہے

مزیدخبریں