پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر  ہے :عمران بھٹی

شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے امیدوار برائے جنرل سیکرٹری معروف قانون دان عمران خاں بھٹی ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ وطن سے محبت کا اولین تقاضا ہے کہ ہم علاقائی، نسلی اور لسانی تمام تر امتیازات کو پس پشت ڈالتے ہوئے ملک کی سالمیت و ترقی کےلئے یکجا ہو جائیں ، قیام پاکستان کی خاطر ناقابل فراموش کردار ادا کرنے والے ہمارے اکابرین ہمارے ہیرو ہیں جن کی جہد مسلسل کو مشعل راہ بناتے ہوئے ہمیں بھی تعمیر وطن کی خاطر عملی جدوجہد سرانجام دینا ہوگی، انہوں نے کہا کہ پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہے ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...