وزیراعظم ہاؤس سے عمران خان کیخلاف کمپین جاری ہے، افتخار درانی

Aug 21, 2022


راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)رہنما پاکستان تحریک انصاف افتخار درانی نے کہا ہے کہ وزیراعظم ہاؤس سے آفیشل طور پر عمران خان کیخلاف گھٹیااور مذہبی جذبات بھڑکانے والی کمپین جاری ہے اپنے بیان میں افتخار درانی نے کہا کہ اپنی کرسی اور مال بچانے کے لئے امپورٹڈ حکومت کسی بھی حد تک جا سکتی ہے۔

مزیدخبریں