ننکانہ صاحب میں وکلاءپرقاتلانہ حملہ کی مذمت

Aug 21, 2022


لاہور(سپیشل رپورٹر)سردار اکبر علی ڈوگر صدر لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن، سہیل شفیق چوہدری نائب صدر لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن، رائے عثمان احمد سیکرٹری لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن اور رانا علی اختر خاں فنانس سیکرٹری لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے اپنے مشترکہ بیان میں ننکانہ صاحب میں حام اللہ ایڈووکیٹ ، شاہد چوہان ایڈووکیٹ سمیت دو اور وکلاءپر قاتلانہ حملہ کی پرزور مذمت کرتے ہوئے ڈی پی او ننکانہ صاحب سے مطالبہ کیا کہ ملزمان کو فی الفور گرفتار کیا جائے۔

مزیدخبریں