اسلام آباد:پی ٹی آئی رہنما مراد سعید نے ٹویٹ کی ہے کہ عمران خان کی گرفتاری کے احکامات جاری کردیے گئے ہیں انہوں نے لکھا کہ اپنی خودداری مانگنےکی جسارت کی قیمت چکانے کا وقت آگیا ہے نکلو پاکستان کی خاطر،واضح رہے کہ آج شام میں ہی عمران خان پر انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔